جوبائیڈن نے کیا فیصلہ اسرائیل کی مدد کیلیے مزید امریکی فوج بھیجنے کا

امریکی فوج

نیوز ٹوڈے :   امریکی صدر (جوبائیڈن) کا اسرائیلی صدر ( بن یامین نیتن یاہو) سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں اسرائیل کی مدد کیلیے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا - امریکی صدر نے اسرائیلی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد اسرائیل کی مدد کیلیے مزید امریکی فوج بھیجنے کا فیصلہ کر لیا - امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس نے نیتن یاہو سے ہوئی بات چیت کے بعد اسرائیل کو بلیسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں سے محفوظ رکھنے کیلیے مزید دفاعی جنگی سامان بھیجنے پر بھی مشاورت کی -

وہائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ "حماس ، حزب اللٰہایران اور حوثی جماعت" سے اسرائیل کو مکمل تحفظ فراہم کیا جاۓ گا - ایران پر ہوۓ اسرائیل کے حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے امریکہ نے اپنا سمندری جنگی بیڑۃ روز ویلٹ بھی خلیج فارس میں تعینات کر دیا ہے -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+