امریکہ نے لبنان میں موجود امریکیوں کو واپسی کا حکم دے دیا

امریکہ

نیوز ٹوڈے :    امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان سے واپسی کا حکم دے دیا ـ سعودی وزیر خارجہ نے اتوار کے دن اپنے شہریوں کو پر زور حکم جاری کیا ہے کہ وہ فوراً ہی لبنان سے نکل آئیں کیونکہ علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے - امریکی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں سعودیہ میں مقیم امریکی شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ لبنان کے سفر سے گریز کریں - جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ لبنان میں موجود امریکی سفارتخانے کی جنوبی لبنان میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر ہے -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+