مغربی ممالک کی جانب سے انکار پر حسینہ واجد سیاسی پناہ کے لیے کس ملک جائیں گی؟

شیخ حسینہ واجد

نیوز ٹوڈے :     بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد برطانیہ اور امریکا کی جانب سے انکار کے بعد عرب ممالک میں سیاسی پناہ کے حصول کے لیے سرگرم ہوگئیں۔

بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو مغربی ممالک کی جانب سے سیاسی پناہ دینے سے مبینہ انکار کے باعث عرب ممالک میں سیاسی پناہ کی تلاش میں ہیں۔ دوسری جانب ان کے بیٹے سجیب واجد نے کہا ہے کہ والدہ وہیں جائیں گی جہاں خاندان ہے، ہمارے رشتہ دار بھارت، امریکا، فن لینڈ اور برطانیہ میں ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+