جمائما کا ردعمل
- 08, اگست , 2024
نیوز ٹوڈے : معروف برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے بھی برطانیہ میں سفید فام نسل پرستوں کی جانب سے ایشیائی اور افریقی شہریوں پر حملوں کے بارے میں بات کی۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ "گزشتہ چند دنوں سے خوفناک غنڈہ گردی اور تشدد ہو رہا ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے سیاستدان، میڈیا اور متعصب برطانوی شہریوں اور پاکستانی نژاد مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ فلمساز نے لکھا کہ کوئی بھی اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر معاملات کو اپنے ہاتھ میں لینے کا سوچ رہا ہے۔
تبصرے