نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کر دیا گیا
- 06, ستمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مشیل بریئر کو ملک کا وزیر اعظم مقرر کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر نے حالیہ انتخابات میں کسی بھی جماعت کو اکثریت نہ ملنے پر دائیں بازو کی جماعت لیس ریپبلکنز کے رہنما مشیل بارنیئر کو وزیراعظم نامزد کر دیا۔
تاہم، نیشنل ریلیز نے کہا کہ وہ مشیل برنیئر کی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے جب تک کہ وہ اہم مسائل پر ان کی پالیسی کو نہیں دیکھتے۔ یاد رہے کہ فرانس میں جون میں قبل از وقت انتخابات ہوئے تھے جن میں کسی بھی جماعت کو اکثریت نہیں ملی تھی۔
تبصرے