شوہر سے طلاق کے بعد دبئی کی شہزادی نے 'طلاق' نام کا پرفیوم متعارف کرایا

پرفیوم

متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی شہزادی شیخہ مہرہ نے اپنے شوہر سے طلاق کے بعد 'طلاق' نامی پرفیوم لانچ کیا۔شہزادی مہرا نے انسٹاگرام پر اپنے پرفیوم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا، ان کے پرفیوم کی کالی بوتل پر نام 'طلاق' لکھا ہوا ہے۔
پرفیوم لانچ سے پہلے شہزادی نے اپنے برانڈ مہرا ایم 1 پرفیوم کا ایک ٹیزر بھی انسٹاگرام پوسٹ میں شیئر کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

شیخہ مہرہ نے گزشتہ سال اپریل میں تاجر شیخ منا بن محمد بن راشد بن منا المکتوم سے شادی کی تھی اور اس سال مئی میں ایک بیٹی کو جنم دیا تھا۔ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں اپنے شوہر کو طلاق دے دی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+