آپ کی سیاست آپ کے ہاتھوں، کانوں اور آنکھوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہوگئی ہے، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید
- 30, نومبر , 2022
نیوز ٹوڈے:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار پھر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور اپنی ٹوئٹ میں ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔
اس ٹوئٹ میں انہوں نے تحریکِ انصاف کے چیئر مین سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی یاداشت 2018 تک نہیں جاتی؟ جب آپ نے افسران کے ساتھ مل کر نواز شریف کے خلاف سازش کی۔
ان کا کہنا تھا کہ عوام کے مینڈنٹ پر ڈاکا ڈالا ہے۔ اور ان کو متنازعہ بنا کر ا ن کے مستقبل تباہ کئے تو ان کو تب قائداعظم کا فرمان یاد نہیں آیا۔
اس کے علاوہ مریم نواز نے مزید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سیاست ہاتھوں، کانوں اور آنکھوں کی رخصتی کے ساتھ دفن ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں:آپ کو دکھائیں گے بڑا مجمع کیا ہوتا ہے
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے