دی لیجنڈ آف مولا جٹ نہیں بلکہ پرانی مولاجٹ ہٹ ہوئی ہے،شان شاہد

نیوز ٹوڈے:دی لیجنڈ آف مولا جٹ جس نے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں دھوم مچارکھی ہے۔ اس نے دنیا بھر میں کروڑں روپوں کا کاروبار دنوں میں کیا۔

 

اس فلم پر کافی لوگوں نے اپنے تبصرے بھی شیئر کئے۔ اسی فلم پر پاکستانی اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ  دی لیجنڈ آف مولا جٹ نہیں بلکہ حقیقت پرانی مولا جٹ ہٹ ہوئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  اگر وہ گنڈاسا فلمیں کرتے تو انہیں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا۔

 

آج خوشی اس بات کی ہے کہ اس طرح کی فلم نے اپنی پہچان بنائی ہے اور بزنس میں ریکارڈ قائم کیا ہے۔اس کے علاوہ فلم انڈسٹری کو  قائم رہنے کے لئے گنڈاسے کی ضرورت پڑی۔

 

ان نے فلم ضرار کے لئے بھی اپنی تمناوں کا اظہار کیا اور ان کا کہنا تھا ہم ماضی کے کرداروں کا اجاگر کرکے اپنے سینماوں کو بحال کرسکتے ہیں جو بہت ضروری ہے۔

 

شان کا کہنا تھا کہ مولا جٹ جیسی فلم کا کوئی مقابلہ نہیں۔

 

مزید پڑھیں: میں اچھی انسان ہوں، میرا

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+