آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
- 05, دسمبر , 2022

نیوز ٹوڈے:دن بدن مہنگائی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ کراچی میں چینی کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے چینی 100 روپے کلو ہوگئی۔
اس کے علاوہ ہول سیل میں چینی کی قیمت ساڑھے پچاسی روپے تھی۔ ہول سیل مارکیٹ میں نومبر کے درمیان میں اب تک ایک کلو چینی کی ویمت میں ساڑھے سات روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ تاجروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ چینی کی قیمت نوے روپے تک پہنچ سکتی ہے۔
اس کے علاوہ حکومت کی ہدایت کے باوجود گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے پر پنجاب کی چھ شوگر ملز کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
دوسری جانب لاہور میں آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ نظر آیا۔ آٹے کی فی کلو قیمت 125 روپے کر دی گئی۔
مزید پڑھیں:سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے