پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس : محفوظ فیصلہ رواں عشرے سنائے جانے کا امکان،کیا اپنی سیاست جاری رکھ پائے گا عمران خان؟پی ڈی ایم اتحاد پریشان !!
- 01, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : ( اسلام آباد) فارن فنڈنگ کیس جو کم و بیش 8 سال تک الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تاخیر کا شکار رہا اور جس کا فیصلہ کئی ہفتے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ کیا،وہ فیصلہ اگست کے پہلے ہفتے یا عشرے میں منظر ِ عام پر آ جائے گا ۔
نیوز ٹوڈے : الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع سے معلوم ہوا کہ جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے والے کا اپنا ہی ناقابل تلافی نقصان ہوگا کیونکہ ایسے ریفرنس کی سماعت کے دوران اب تک پوشیدہ رہنے والے معاملات بے نقاب ہو جائیں گے ،اس کے باعث ان کے خلاف بھ فیصلہ آ سکتا ہے ۔
الیکن کمیشن کی طرف سے بیان جاری کیا گیا کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے ، کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گا اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کو کسی طرح کی فیور دے گا ،جو حق اور سچ کی بات ہو گی اس کے مطابق ہی فیصل سنایا جائے گا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : دوسری جانب یوں لگتا ہے کہ پی ڈی ایم کی پور ی سیاست اور بیانیہ ایک اسی فیصلے کا محتاج ہے ،نجی نشریاتی اداروں کی جانب سے بھی اب ن لیگ کے کردار پر سوال ا ٹھائے جا رہے ہیں،لوگو ں کا کہنا ہے کہ ان کا اپنا کوئی بیانیہ نہیں اور نہ ہی مقصد،پاکستان کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں۔
تبصرے