جسٹن بیبر کی اسٹیج پر واپسی، گلوکار ’جسٹن ٹور‘ شروع کرنے کیلئے تیار
- 02, اگست , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : معروف امریکی گلوکار جسٹن بیبر پچھلے دنوں ایک بیماری کا شکار ہوگئے تھے، جسٹن بیبر میں ریمسے ہنٹ سنڈروم کی تصدیق ہوئی تھی اور انہوں نے اس بیماری کے باعث اپنے کئی کنسرٹس منسوخ کر دیے تھے،جبکہ مداحوں کے اتھ ان کا رابطہ بھی اس دورانیے میں منقطع رہا ، تاہم اس بیماری سے صحت یاب ہونے کے باعث گلوکار کی اسٹیج پر واپسی ہو گئی ہے ۔
نیوز ٹوڈے : جسٹن بیبر نے ا پنے انسٹاگرام پر اپنے نئے شوز کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں اور مداحوں سے کہا کہ میں نے آپ کو بہت یاد کیا اور آپ سب کی دعاؤں کا میں تہے دل سے مشکور ہوں ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے :واضح رہے کہ جسٹن بیبر نے بیان دیا تھا کہ وہ جلد ہی پوری دنیا کا ایک دورہ کریں گے جس میں کم و بیش تیس ممالک شامل ہیں ،اس دورے میں انہوں نے کئی ملکوں میں کنسرٹ بھی کرنے تھے ،تاہم ان کا یہ دورہ بیماری کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا تھا ۔
صحت یابی کے بعد گلوکار نے اعلان کیا کہ وہ اس دورے کا جلد آغاز کریں گے ، 'جسٹن ٹور' کے تحت گلوکار 30 ممالک کے دورے کریں گے۔ شیڈول کے مطابق جسٹن بیبر 18 اکتوبر کو بھارت بھی جائیں گے اور نئی دہلی میں مداحوں کے سامنے اپنی موسیقی کا مظاہرہ کریں گے ۔
مزید پڑھیں : بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے 'پسوڑی ' کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دے دیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے