گلو کارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کیس میں آٹھ سال قید کی سزا سنائے جانے کا امکان
- 29, ستمبر , 2022
بریکنگ نیو زٹوڈے : معروف کولمبین گلوکارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے ۔
نیوز ٹوڈے : عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہسپانوی عدالت کی جانب سے 14.31 ملین ڈالرز کے ٹیکس فراڈ کے مقدمے کی سماعت کے لیے گلوکارہ شکیرا کو کچھ قانونی مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث ان کی قید کی خبریں پوری دنیا میں گردش کر رہی ہیں ۔
دوسری جانب شکیرا نے ٹیکس فراڈ کیس کو حل کرنے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تاہم اب اُنہیں عدالت میں اس کیس کی سماعت کے لیے پیش ہونا پڑے گا ،
قانونی ماہرین کے مطابق شکیرا کو 8 سال قید کی سزا بھی سنائی جاسکتی ہے۔
یاد رہے کہ عدالت نے اس مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کی اجازت دے دی لیکن ابھی کیس کی سماعت کے لیے تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : اس حوالے سے گلوکارہ کے وکیل نے بیان جاری کیا کہ عدالت کا سماعت کی اجازت دینا مقدمے کو ایک قدم بڑھانے کے مترادف ہے ۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر بھی یہ خبر توجہ کا مرکز بنی ہو ئی ہے جس پر پوری دنیا سے صارفین اپنا تجزیہ پیش کر رہے ہیں ۔
مزید پڑ ھیں : عائزہ خان ایوارڈ شو میں کیوں رو پڑیں ، جانیے خبر کی تفصیل۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے