ویراٹ کوہلی انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟
- 04, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:انڈین کرکٹ کے کھلاڑی ویرات کوہلی جو کہ مشہور کھلاڑی ہیں ، ان کے بارے میں آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ وہ ایک انسٹاگرام پوسٹ کا آٹھ اعشاریہ نو کروڑ لیتے ہیں جو پاکستانی چوبیس اعشاریہ سات کروڑ کے برابر ہے۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی مشہور سوشل میڈیا اینالیٹکس اور شیڈولنگ کمپنی ہوپر ایچ کیو نے بتایا ہے کہ ویرات کوہلی اپنے انسٹاگرام پر برانڈیڈ پوسٹ کے لئے آٹھ اعشاریہ نو
کروڑ وصول کرتے ہیں۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:ویرات کوہلی کے 216 ملین سے زیادہ فالورز ہیں۔
مزید پڑھیں: معروف بالی ووڈ پروڈیوسر' ایکتا کپور' کیخلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے