ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا،
- 06, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹایل انڈسٹری کے بحران کا نوٹس لے لیا اور ان کی ہدایت پر وزیرِ خزانہ نے اپٹما کو بلالیا۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹیکسٹایل انڈسٹری کے بحران پر نوٹس لینے کے بعد وزیرِخزانہ اسحاق ڈار نے اپٹما کے راہنماؤں کا اجلاس اسلام آباد میں بلالیا۔
ان کا اجلاس آج شام 4 بجے تک اسلام آباد میں پہنچے گا۔ یہ اجلاس اپٹما کے راہنما اعجاز گوہر کے ہمراہ اسلام آباد جائے گا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے: یادرہے گذشتہ روز آل پاکستان ٹیکسٹال ملز ایسوی ایشن نے اجتجاج کی کال دی تھی اور فیکٹریاں بند کرنے کا کہا تھا۔
مزید پڑھیں: روپے کی قدر مسلسل برقرار، امریکی ڈالر آج بھی سستا،جانیے
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے