روپیہ پھر ڈالر سے اوپر

 بریکنگ نیوز ٹوڈے:گذشتہ کافی دنوں سے ڈالر کی  قیمت نیچےآ رہی ہے، اسی طرح جمعہ کے روز بھی روپیہ کی قدر بحال اور ڈالر پھر سستہ ہوگیا۔

 

نیوزٹوڈے:آج کے دن بھی ڈالر 1 روپیہ 44 پیسے سستہ ہوگیا۔جس سے ڈٓالر 220.5کا ہوگیا۔ ڈالر اب تک سستا ہورہا ہے ستمبر 22 سے لے کر اب تک ڈالر 20 روپے کے قریب سستا ہوا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:مارکیٹ میں ڈالر پچھلے 15 دن سے سستا ہی ہورہا ہے۔ 

مزید پڑھیں:75روپے کے نوٹ پر بھٹو کی بھی تصویر لگائی جائے، نیشنل اسمبلی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+