پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی اپنے شوہر سے علیحدگی
- 14, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستانی ادکارہ ثناء اور ان کے شوہر فخرنے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کی اداکارہ جنہوں نے نہ صرف فلم انڈسٹری میں کام کیا بلکہ ڈرامہ انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کے جلوے دکھائے۔
نیوز ٹوڈے:ثناءنےانسٹا گرام کی سٹوری پر یہ خبر دی ہے کہ علیحدگی دکھ اور پریشانی دیتی ہے لیکن کبھی کبھار خو د کو ٹوٹنے سے بچانے کے لئے ضروری ہوتا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا ہے کہ میں اور فخر شادی کے چودہ سال بعد بہت عزت کے ساتھ اپنی راہیں جدا کر رہےہیں۔ثناء نے ظاہر کیا ہے کہ یہ دکھ اور افسوس کی بات ہے لیکن اللہ نے ہمارے لیے کچھ اچھا ہی سوچا ہوگا اس کےعلاوہ انہوں نے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں: بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کی بالی ووڈ فلموں میں سوناکشی سنہا اور ہمُا قریشی کے ساتھ انٹری
عائشہ ظفر
تبصرے