دی لیجنڈ آف مولا جٹ 150 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی فلم بن گئی
- 02, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:مولا جٹ پاکستانی کی پہلی فلم جس نے 150 کروڑ کا بزنس کیا۔
نیوز ٹوڈے:پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے 150 کروڑ کا بزنس کرکےریکارڈ قائم کر دیا۔اس فلم کو بہت سے ملکوں میں شہرت حاصل کی۔یہ فلم مشہور پروڈیوسر عمارہ حکمت کریٹو ڈائریکٹر بلال لاشاری کی ہے۔ یہ فلم جلد ہی دوسو کروڑ کا کاروبار کر لے گی۔
پاکستان کی بلاک بسٹر فلم میں ماہرہ خان، فواد خان اور حمزہ علی عباسی نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ مولا جٹ کی کامیابی کا سفر ابھی جاری ہے ابھی مزید کاروبار کرئے گی۔
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے