وزیرِ اعظم نے پاکستانی فلم 'جوائے لینڈ' کے خلاف شکایات پر غور کر نے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی
- 15, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستانی فلم جوائے لینڈ کے خلاف شکایات پر غور کرنے کرنے کے لئے آٹھ رکن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔
یہ کمیٹی وزیرِ قانون کی سربراہ میں اطلاعات، مواصلات، سرمایہ کاری اور آئی ٹی کے وزراء شامل ہونگے۔ اس کے علاوہ اس کمیٹی میں گلگت کے مشیر، چیئر مین پی ٹی اے اور چیئر مین پیمرا بھی اس کمیٹی میں شامل ہونگے۔
نیوز ٹوڈے:یہ کمیٹی فلم کی سماجی اور اخلاقی قدار کے خلاف شکایات پر غور کرئے گی۔ شہباز شریف نے رپورٹ آج پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
اس فلم میں ثروت گیلانی، سہیل سمیر، سلمان پیر، علینہ خان، ثانیہ سعید، کنول کھوسٹ، زویا حسن ، ثناء جعفری، قاسم عباس سمیت کئی دیگر اداکار شامل ہیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:یا د رہے کہ بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ یہ فلم پاکستان میں میں ریلیز ہونے سے قبل تنقید می زد میں آگئی تھی اور اس کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں: بالی ووڈ اداکار عامر خان نے 'لال سنگھ چڈھا' کی ناکامی کے بعد فلموں سے بریک لینے کا اعلان کردیا
تبصرے