زیلینسکی نے روس کو بدنام کرنے کیلیےاپنی میزائلوں سے اپنے ہی رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا

میزائل حملے

نیوز ٹوڈے : یوکرین کے شہر ڈونیسک کے سٹی سینٹر پر میزائل حملے میں 18 شہری جاں بحق ہو گۓ اس میزائل حملے سے بہت بڑا نقصان ہوا ہے رہائشی علاقے پر ہونے والے اس حملے پر زیلینسکی نے خوب واویلا مچایا ہے اور اس حملے کا ایک وڈیو بھی جاری کیا ہے روس پر زیلینسکی نے اس میزائل حملے کا الزام لگایا ہے لیکن روس نے زیلینسکی کے اس الزام کو ماننے سےانکار کر دیا ہے اور یہ دلائل اور ثبوت بھی پیش کیے ہیں کہ زیلینسکی کی طرف سے جاری کردہ وڈیو میں صاف طور پر دیکھا جا سکاتا ہے کہ میزائل گرنے سے چند سیکنڈ پہلے میزائل کی آواز سن کر لوگ اس جانب دیکھ رہے ہیں جو علاقہ سٹی سینٹر کے پیچھے یوکرین کے قبضہ میں ہے -

  یوکرین کی طرف سے جاری کردہ وڈیو میں دھماکے سے پہلے جو گاڑیاں کھڑی تھیں ان گاڑیوں کے اوپر بھی حملے سے پہلے میزائل کا عکس نظر آرہا ہےوڈیو کو زوم کر کے دیکھا جاۓ تو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ امریکہ کی اے جی ایم 88 ہارم میزائل ہے جو یوکرین کی فوج جنگ میں روس کے خلاف استعمال کر رہی ہے ان اثبات سے پتہ چلتا ہے کہ یوکرین اپنے ہی میزائلوں سے اپنے ہی علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے روس پر الزام لگانے کیلیے اور دنیا کی نظر میں روس کو برا اور سنگدل ثابت کرنے کیلیے یوکرین نے عام شہریوں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+