سعودی عرب معیشت میں دنیا کا تیز ترین ترقی کرنے والا ملک قرار، آئی ایم ایف

سعودی عرب

نیوزٹوڈے: سعودی عرب معیشت کے لحاظ سے تیز ترقی کرنے والا ملک ہے بے روزگاری کے لحاظ سے اس کی شرح کم ترین سطح پر رہی ہے-عالمی مالیاتی فنڈ نے سعودی عرب کو 2022 میں 20 ملکوں میں تیز ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے سعودی عرب میں 2022 کے دوران تیل کے علاوہ معیشت میں 4.9 فیصد اضافہ ہوا، سعودی عرب نے تیل کے علاوہ پیداوار میں بھی کافی ترقی کی ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق سال 2022 میں سعودی عرب جی 20 ملکوں میں ترقی کرنے والا ملک تھا جس کی مجموعی شرح نمو 8.7 فیصد تھی جس میں آئل پروڈکشن اور 4.8 فیصد نان آئل پروڈکشن شامل تھی۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ۲۰۲۲ کے آخر تک بے روزگاری کی شرح 4.8 فیصد رہی لیکن کووڈ کے دوران 9 فیصد پر پہنچ گئی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+