ہم طاقت میں روسی ائر فورس سے بہت کمزور ہیں برطانوی ایئر فورس نے کیا اقرار

روسی ایئر فورس

نیوز ٹوڈے : برطانیہ کے سب سے بڑے اخبار ڈیلی میل میں یہ خبر چھپی ہے کہ برطانیہ کی ایئر فورس نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ اگر برطانیہ کی ایئر فورس کا روس کی ایئر فورس سے ٹکراؤ ہو جاۓ تو تو روس کی ایئر فورس یو ۔ کے کی ایئر فورس کو مکمل طور پر مٹا دے گی کیونکہ روس کی ایئر فورس کی طاقت برطانوی ایئر فورس کی طاقت سے سے 20 گنا زیادہ ہے صرف برطانیہ ہی نہیں بلکہ نیٹو کے تمام ملک اس حقیقت کو جان چکے ہیں اسلیے اب نیٹو ملکوں نے یوکرین کی مدد کم کر دی ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ روس نیٹو ملکوں کو جو جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔

اگر یہ دھمکیاں حقیقت میں بدل گئیں تو نیٹو ملکوں کے پاس جنگ کیلیے ہتھیار نہیں ہوں گے اسلیے نیٹو ملک آہستہ آہستہ یوکرین کی مدد سے ہاتھ کھینچ رہے ہیں جس پر یوکرین نیٹو ملکوں پر بھڑک اٹھا ہے یوکرین کے صدر زیلینسکی نے نیٹو ملکوں کو یہ دھمکی دی ہے کہ اگر نیٹو ملکوں نے یوکرین کی مدد کم کی تو نیٹو ملکوں میں جو یوکرینی مقیم ہیں وہ ان ملکوں کو امن سے رہنے نہیں دیں گے وہ یوکرین کیلیے ضرور آواز ٹھائیں گے یعنی زیلینسکی اب نیٹو ملکوں کو مدد جاری رکھنے پر مجبور کر رہے ہیں کہ اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو نیٹو ملکوں کو بھی چین سے بیٹھنے نہیں دیا جاۓ گا ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+