روسی صدر جلد ہی پاکستان کا دورہ کرینگے ، روسی سفیر

روسی صدر

نیوزٹوڈے: روس کے سفیر نے بیان دیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے آئیں گے۔ تفصیل کے مطابق، روسی صدر، پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاکستان اور روس کے تعلقات کے موضوع پر گفتگو کرے گے اور روسی سفیر نے کہا کہ ہم یوکرین سے جنگ جیتنے کی پوزیشن میں ہے، یہ صرف وقت کی بات ہے کہ ہم کب جنگ جیتیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ روس ، بھارت ، چین اور پاکستان کبھی بھی اکھٹے نہیں ہوئے ۔ انہوں نے کہا کہ روس ، چین، پاکستان اور ایران کا ایک کور گروپ ہے۔ روسی سفیر نے کہا کہ میں کریملن کے بارے میں کوئی بھی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا اور نہ ہی کر سکتا۔ پاکستان کو انہوں نے کہا کہ جب میں ریٹائر ہو گا تو خوائش ہو گی کہ آپ کے آم امپورٹ کروں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+