لیبیا میں طوفان سے تباہی ، ہلاکتیں 20 ہزار ہونیکا خدشہ
- 14, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: لیبیا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی ، جس کے بعد اس کے کئی شہروں میں تباہی مچ گئی ہے۔ اس کے اہم شہر درنا کا چوتھائی حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ لیبیا کے شہر درنا کے مئیر نے بتایا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر سِکتی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ہلاکتیں آٹھ ہزار تک جا پہنچی۔ سیلاب کے بعد دس ہزار ست زیادہ کے افراد لاپتہ ہو چکے ہے اور شہر کی سڑکوں پر لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔ لیبیا کی حکومت نے شمال مشرق میں کرفیو نافذ کر دیا ہے اور عالمی تنظیموں سے مدد کی بھی اپیل کی ہے۔
تبصرے