کیلفورنیا میں ایف 35 کی تباہی امریکہ کی ساکھ اور طاقت پر سوالیہ نشان ہے

مہنگا طیارہ

نیوز ٹوڈے : دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کا سب سے طاقتور جنگی طیارہ ایف 35 اڑان کے دوران جنوبی کیرولینا کے سمندری علاقے میں دو روز قبل غائب ہو گیا تھا طیارہ اتوار کے روز لاپتہ ہوا تھا دنیا کا یہ سب سے مہنگا جنگی طیارہ ہے جس کی مالیت 8 ملین ڈالر ہے اس طیارے کے لاپتہ ہونے پر امریکہ میں ہلچل مچ گئی امریکہ کی طرف سے یہ کہا گیا کہ ان کا سب سے طاقتور طیارہ تباہ نہیں ہو سکتا اسلیے امریکی حکام نے طیارے کی تلاش کرنے میں عوام سے مدد کی اپیل کی طیارے کے پائلٹ نے طیارہ غائب ہونے سے پہلے ہی اسے ایجیکٹ کر لیا تھا-

اور پیرا شوٹ کے ذریعے باحفاظت زمین پر آ گیا تھا پائیلٹ کے طیارے کو چھوڑ کر باہر آنے کے بعد یہ سوال بھی پیدا ہونے لگے کہ اگر طیارہ سمندر میں گر گیا ہے تو اس کا ملبہ تلاش کرنا ناممکن ہو جائے گا اور یہ امریکہ کی طاقت پر بہت بڑا سوال بنتا ہے کہ کیا امریکہ کے سب سے مہنگے اور طاقتور طیارے میں کوئ ٹریکنگ ڈیوائس نہیں تھا کہ عام لوگوں سے طیارہ ڈھونڈنے  کیلیے مدد کی اپیل کی جا رہی ہے ایک طرف امریکہ کا ایف 35 غائب ہو جانا اس کیلیے بہت بڑا جھٹکا ہے پھر اسکی طاقت اور ساکھ پر بھی سوال اٹھنے لگے ہیں اسی دوران امریکہ کے جانکاروں کی جانب سے یہ خبر آ گئی کہ امریکہ کا یہ طیارہ کیلفورنیا میں تباہ ہو گیا ہے-

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+