امریکہ کا بھارت کو قابل تشویش ملک نام زد کرنے کی سفارش

امریکی کمیشن

نیوزٹوڈے: امریکی کمیشن برائے مزہبی آزادی نے بھارت میں اقلیتوں کی آزادی میں کمی کی نشان دہی کر دی۔ کمیشن کی جانب امریکی وزارت خارجہ کو قابل تشویش ملک نام زد کرنے کی سفارش کی گئی ۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی کا کہان تھا کہ بھارت میں مزہب اقلیت کو نشانہ بنانے والے قوانین اور پالیسیاں نافذ کی گئی ہے۔

اس کمیشن کے مطابق، بھارت میں مسلمانوں ، سکھوں، مسیحوں اور دیگر اقلیتوں پر حملے کا اضاف کیا جا رہا ہے۔ کمیشن نے مزید کہا کہ نئی دہلی میں ہندو مسلم فساد کے بعد کئی مسجدوں کو جلایا گیا اور امام کو بھی قتل کیا گیا۔ خصوصا مسلم کمیونٹی کی سیاسی نمائندگی کا حق چھینا جا رہا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+