زیرآب نماز پڑھنے کو ممکن بنانے کیلئے، دنیا کی پہلی مسجد پانی کے اندر تعمیر کرنے کا اعلان
- 22, ستمبر , 2023
نیوذٹوڈے: یو اے ای کی جانب دنیا کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی جس میں زیر آب نماز پڑھی جائے گی۔ ساڑھے پانچ کروڑ درہم کی لاگت سے پانی میں تیترتی اس مسجد کو دبئی میں تعمیر کیا جائے گا۔ اس کو دبئی کے واٹر کینال میں تعمیر کیا جائے گا۔
انہوں نے بتایا کہ اس اقدام سے سیاحت کو فروغ حاصل ہو گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ تین منزلہ عمارت ہو گی ، جس میں نماز پڑھنے کی جگہ پانی کے اندر ہو گی۔ اور ایک وقت میں اس کے اندر 50 سے 75 افراد نماز ادا کر سکے گے۔
تبصرے