یوکرین جنگ کا مرکز اس وقت کریمیا اور کوپیانسک کا علاقہ بنا ہوا ہے

 

   نیوز ٹوڈے :  روسی فوج نے یوکرین کے علاقے کوپیانسک پر ٹینکوں اور جنگی طیاروں سے کئی حملے کیے ہیں کوپیانسک کے علاقے میں اب بھی کئی جنگی طیارے چکر لگا رہے ہیں روسی فوج نے آج ہی کوپیانسک کے علاوہ خیرسون میں بھی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے روسی فوج نے خیرسون میں ڈرون حملے کیے ہیں روس کے ہوائی حملوں سے کیو اس وقت دہشت میں ہے  روسی فوج نے کیو پر تقریباً 44 ہوائی حملے کیے ہیں روسی فوج نے رہائشی علاقوں پر ایس 2 میزائلیں داغیں یوکرینی فوج نے بھی روس کے  سب سے بڑے ہوئی اڈے کو نشانہ بنایا ۔

       روس اور یوکرین جنگ دونوں طرف سے لڑی جا رہی ہے ایک طرف روسی فوج یوکرین کے مختلف شہروں کو دہلا رہی ہے دوسری طرف یوکرینی فوج بھی مسلسل کریمیا کے ارد گرد کے علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہے یوکرینی فوج نے زیپوریزیا میں روسی پوزیشن پر فائرنگ کر کے روسی فوج کو بہت نقصان پہنچایا ہے روسی فوج نے بھی تھرمل بموں سے یوکرینی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور یوکرین کے کئی فوجی ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے ۔

 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+