زیلینسکی نے بائیڈن کی گود میں بیٹھ کر ہی اس کے بال نوچنا شروع کر دیے

    نیوز ٹوڈے : روس یوکرین جنگ کے دوران یوکرین کے صدر زیلینسکی دوسری مرتبہ امریکہ کے وائٹ ہاؤس میں پہنچ گۓ زیلینسکی نے وائٹ ہاؤس میں امریکہ کے صدر بائیڈن سے ملاقات کی زیلینسکی نے روس سے اپنے علاقے واپس چھڑانے کیلیے بائیڈن سے ہتھیاروں کی مانگ کی ہے زیلینسکی نے امریکہ میں ہی اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر امریکہ نے یوکرین کی مدد روک دی تو یوکرین روس سے جنگ ہار جاۓ گا یوکرین پر جب روس نے جنگ کا آغاز کیا تھا تو امریکہ نے یوکرین کو 100 ارب ڈالرکی مدد دینے کا اعلان کیا تھا جس میں 43 ارب ڈالر کے ہتھیار بھی شامل تھے لیکن امریکہ میں کئی جماعتیں ایسی ہیں جو اس بات پر ڈٹی ہوئی ہیں کہ اب یوکرین کی مدد روک دینی چاہیے ۔

       لیکن بائیڈن آئندہ انتخابات میں منتخب ہونے کیلیے اپنے فیصلے پر اڑے ہوۓ ہیں امریکہ کی ری پبلکن پارٹی کا کہنا ہے کہ امریکہ یوکرین پر خرچ کی جانے والی رقم سے اپنی سرحدوں کو بھی مضبوط بنا سکتا ہے کیونکہ اب تک امریکہ کی یوکرین کو دی جانے والی مدد بے کار ثابت ہوئی اسلیے اب یوکرین کو بلائینڈ چیک نہیں دینا چاہیے لیکن بائیڈن نے ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا ان کے سامنے دو راستے ہیں یا تو یوکرین کی مدد کرکے مخالف جماعتوں کی  مخالفت مول لیں یا پھر اپنے وعدے سے مکر کر آئندہ انتخابات میں اپنی لیے مشکلات پیدا کریں ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+