چینی سائنسدان کا دعوی، چندریان 3 مشن چاند کے قطب جنوبی پر نہیں اترا
- 28, ستمبر , 2023
نیوزٹوڈے: بھارت کا چندریان ، اگست کے آخری عشرے میں کامیابی کے ساتھ اترا تھ۔ا۔ چاند پر اترنے کے بعد یہ دنیا کا چوتھا ملک بن گیا تھا اور چاند کے قطب پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا تھا۔ اس کے بعد چین کے مشنز سے متعلق سائنسدان نے یہ دعوی کیا ہے کہ بھارت کا چندریان چاند کے جنوبی قطب میں نہیں اترا تھا۔
چینی سائنسدان نے ایک انٹرویو کے دورا کہا کہ بھارت کی جانب سے چاند پر اترنے کا دعوی درست نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چندریان کے اترنے کا مقام 96 ڈگری جنوبی تھا ، جو کہ قطب کے پاس نہیں۔ چاند کا قطب جنوبی 88.5 اور نوے ڈگری جنوبی عرض کے درمیان ہے۔
تبصرے