ایرانی میزائل پھر تیار

ایران

نیوزٹوڈے: ایران نے قومی دن میں عسکری قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔  قومی دن پر ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا افسانہ چکنا چور کر دیا۔ صیہونی حکومت کی شکست ایک اسٹیرٹیجک دھچکا بھی ہے ۔ انہوں ے مزید کہا کہ سات اکتوبر اور تیرہ اپریل کے حملوں نے ثابت کر دیا کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کی طاقت مکڑی کے جالے کے مترادف ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+