لبنان کے شہری علاقوں میں اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری

حملوں کا سلسلہ

نیوز ٹوڈے :   اسرائیل لبنان کے شہری علاقوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔اسرائیل نے حامد میر کے جنگ زدہ لبنان کے دورے کے دوران ایک بار پھر شہری آبادی پر حملہ کیا۔

سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ اسرائیل نے لبنان پر سولہ راکٹ فائر کیے، پروگرام میں دکھایا گیا کہ شہری آبادی پر حملوں کی وجہ سے بہت سے لبنانی خاندان سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لبنانیوں نے اپنی کاروں کو عارضی گھروں میں تبدیل کر دیا ہے۔

حامد میر بازاروں میں گئے تو وہاں ایک پاکستانی شہری نے اپنی دکان بھارتی شہری کے حوالے کر دی اور گھر چلا گیا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+