اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردی

یحییٰ سنوار

نیوز ٹو ڈے :    اب امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے یحییٰ سنوار پر حملے کے وقت کی ترمیم شدہ ویڈیو جاری کی ہے۔

آئی ڈی ایف کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ایک شخص کو تباہ شدہ عمارت میں صوفے پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے اور ایک ڈرون کیمرہ اس کی طرف بڑھتا ہے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ یحییٰ سنوار ہیں جو ڈرون کیمرہ دیکھ رہے ہیں۔ زخمی ہونے کے باوجود وہ لکڑی کے ٹکڑے سے ڈرون پر حملہ کرتے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+