غزہ جنگ میں شریک اسرائیلی فوجی خطرناک بیکٹریا کا شکار، کئی فوجی بیماری میں مبتلا
- 05, دسمبر , 2023
نیوزٹوڈے: غزہ پٹی میں اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف مہم میں شریک فوجی اہلکار خطرناک بیکٹریا کا شکار ہونے لگے۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی جنگ میں شریک اسرائیلی فوج آنتوں کی بیماری کا شکار ہونے لگے۔ جنگ کے دوران ملنے والے غیر معیاری کھانوں اور انہیں محفوظ رکھنے کے مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث بہت سے فوجی شیگلا نامی مہلک بیکٹیریا کا شکار ہو گئے، جس کے باعث فوجی پیٹ کے امراض سمیت تیز بخار کا شکار ہو گئے ہیں۔ بیمار میں مبتلا ہونے والے درجنوں کو اسپتال بھیج دیا گیا
خاص خبریں
-
پیرا اولمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دیا گیا؟
-
محبت کرنے والا جوڑا شادی کے 68 سال بعد ایک ہی دن انتقال کر گیا
-
پیرس میں اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی حیدر علی کو پیرس میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
-
علی امین گنڈا پور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خواتین صحافیوں کے لیے بھی نازیبا زبان کا استعمال
تازہ ترین

تبصرے