روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

روس

نیوزٹوڈے: روس نے پاکستان کوخبردار کیا  ہے کہ اگر آئندہ سالوں میں ان کے فائٹو سینیٹری خدشات کو دور نہ کیا گیا تو وہ چاول کی برآمدات پر دوبارہ پابندی لگا دے گا ۔  ایف ایس وی پی ایس نے پاکستان سے درآمد شدہ چاول کی کھیپ پر انٹرنیشنل اور روسی فائٹیو سینیٹری ضروریات کی خلاف روزیوں کےحوالے سے ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ 

چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے میگا سیلیا اسکالرس کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ایف ایس وی پی ایس ے روس میں پاکستان سفارتحانے کے نمائندے اور تجارتی نمائندے سے اس معاملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ روس نے اس پہلے 2019 میں پابندی عائد کی تھی، جو دو سال تک برقرار رہی تھی۔ 


 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+