روس اور چین نے امریکی ڈالر کا تجارتی لین دین میں سر نگوں کر دیا

امریکہ کے ڈالر کا استعمال

یوز ٹوڈے :   چین اور روس نے ایک دوسرے سے لین دین کے معاملات میں مکمل طور پر امریکہ کے ڈالر کا استعمال ختم کر دیا - رو س کے شہر (ماسکو) میں میڈیا سے بات چیت کے دوران (سرگئی لاوروف) نے کہا کہ 'چین اور روس کے درمیان تجارتی لین دین میں اب ایک ڈالر کا بھی استعمال نہیں ہوتا - دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے 90 فیصد سے زائد سودوں میں چین اور روس اپنی کرنسی استعمال کرتے ہیں-

مغربی ملکوں کی طرف سے اسے روکنے کی بھر پور کوشش کے باوجود دونوں ملکوں کے بیچ اقتصادی تعاون تیزی سے ترقی پذیر ہے - کچھ سال پہلے ہی روس اور چین ان دونوں ملکوں نےایک دوسرے کے ساتھ تجارتی لین دین میں امریکی ڈالر کی بجاۓ اپنی کرنسیوں کے استعمال کا فیصلہ کیا تھا -

     

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+