امریکی ڈالر کی قدر میں کمی،روپے کی قدر میں معمولی اضافہ
- 16, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: امریکی ڈالر میں کی قدر میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔صبح کاروبار کے شروع ہوتےہی میں ہی ڈالر مزید سستا ہواگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہوا اور 265 روپے کا ہو گیا ہے۔ ایک روز پہلےانٹر بینک میں ڈالر 265 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
تبصرے