شہزادہ سلمان بن عبدلالعزیز نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے
- 15, دسمبر , 2023
نیوز ٹوڈے : بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی حکومت کی اطاعت کرتے ہوے مقبوضہ کشمیر کی الگ حیثیت کو ختم کرنے کا جو فیصلہ سنایا ہے اقتصادی تعاون کی تنظیم نے اسے ماننے سے انکار کر دیا ہے او آئی سی نے بھارتی حکومت کے اس یک طرفہ فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے او آئی سی نے 5 اگست 2019 کے بھارتی حکومت کے مقبوضہ کشمیر کی الگ حیثیت کو ختم کرنے کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو ختم کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا ہے مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر او آئی سی سے مظور کرائی گئی قراردادوں پر عمل در آمد کرانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے او آئی سی نے عالمی برادری سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو حل کرانے کیلیے اپنی کوششیں تیز کرے ۔
وسیم حسن
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے