ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویؐ آمد

مسجد نبوی

نیوزٹوڈے: مسجد نبوی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پچپن لاکھ 48 ہزار  288 عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی ۔  انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ، ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق جنرل اتھارٹی نے ایک ہفتے کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔  اتھارٹی کے مطابق ریاض میں 2,59,000 مردوں اور 1,30,832 خواتین نے نماز ادا کی جب کہ 6,77,687 زائرین نے روضہ رسول پر حاضری دی۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+