سعودی عرب کا سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا اعلان

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی

 نیوز ٹوڈے :   سعودی عرب نے سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور حرمین شریفین کے متولی نے پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ سبک ویب سائٹ کے مطابق حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام سرکاری محکموں کے سعودی ملازمین کے لیے قومی لباس پر پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ تجویز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے سعودی کابینہ کو دی گئی تھی جس سے شاہ سلمان نے اتفاق کرتے ہوئے اسے منظور کر لیا تھا۔

اپنے ولی عہد کے نام ایک پیغام میں شاہ سلمان نے کہا ہے کہ ہم سرکاری محکمے کے ملازمین کو قومی لباس 'تھوبہ، گھاترا یا شمغ' پہننے کی آپ کی تجویز سے متفق اور منظور کرتے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+