سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا نے بڑی سہولت متعارف کرا دی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی

نیوز ٹوڈے :   سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر! اب وہ آسانی سے اپنے قومی شناختی کارڈ کی تجدید کروا سکیں گے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نادرا نے سعودی عرب میں رہائش پذیر پاکستانیوں کے لیے اہم سہولت متعارف کروائی ہے۔

ان کیلئے 24 اور 25 مئی کو ریاض میں کیمپ لگایا جائے گا، جہاں سہولت فراہم کی جائے گی۔ ان کو پاسپورٹ کی تجدید کے لیے درخواست دینے کے وقت اپنے پرانے کارڈ اور پاسپورٹ کی ایک کاپی ساتھ لانا ہوگی۔ اس سہولت کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+