ایک سوبارہ سال بعد ایک اور ٹائی ٹینک ڈوبنے کی ویڈیو
- 30, مئی , 2024
نیوز ٹوڈے : 1912 میں بحیرہ اوقیانوس میں ایک عظیم جہاز کا ڈوبنا ایک صدی پہلے واقعہ ہوا تھا، جبکہ اب ایک اور ٹائی ٹینک ڈوب گیا ہے۔
15 اپریل 1912 کو امریکی وہائٹ اسٹار لائن کمپنی کی جانب سے تیار کردہ ٹائی ٹینک، جس کی شہرت یہ تھی کہ یہ کبھی نہ ڈوبے گی، بحراوقیانوس کی گہرائیوں میں ڈوب گیا۔ہالی ووڈ فلمیں اور کہانیاں اس جہاز کی شہرت کو زندہ رکھتی ہیں، جبکہ اس بارے میں مسافروں کی دلچسپی آج بھی باقی ہے۔
بھرپور سرگرمی کے ساتھ فلوریڈا کے 33ویں سالانہ فیسٹیول میں پلائی ووڈ اور ڈکٹ ٹیپ کی چھوٹی کشتیوں کا مقابلہ ہوا، جس میں بعض کشتیاں مقابلے سے پہلے ہی ڈوب گئیں۔یہاں تک کہ ٹائی ٹینک کی بناوٹ میں خرابی کی وجہ سے وہ ڈوب گیا، جبکہ دوسری کشتیوں کو بھی کراس لائن تک نہیں پہنچا سکا اور وہاں ڈوب گئیں۔
تبصرے