غزہ کے معصوم فلسطینیوں کا قدرت نے امریکہ سے خوب بدلہ لیا

معصوم فلسطینی

نیوز ٹوڈے :   دنیا میں سپر پاور کہلایا جانے والا ملک (امریکہ) بھی قدرت کے قہر کے سامنے بے بس ہے ـ اور خدائی آفت سے اپنے آپ کو نہ بچا سکا ـ اسرائیل امریکہ کی شہہ پر ہی غزہ میں خون کی ندیاں بہا رہا ہے ، تو قدرت نے امریکہ سے ایسا بدلہ لیا ہے ، کہ امریکی حکومت بوکھلا کر رہ گئی ـ گزشتہ ایک ہفتے میں امریکہ میں شدید سردی کی وجہ سے 43 افراد ہلاک ہو گۓ ـ

اس وقت امریکہ کی 9 ریاستیں ایسی ہیں جو خون جما دینے والی سردی کی لپیٹ میں ہیں 'نیو یارک' کے جنوبی علاقوں میں اس وقت 30 انچ سے زیادہ برف کی تہیں جم چکی ہیں ـ سڑکوں پر برف جمنے سے پھسلن کے باعث 'منسلوانیا' میں 5 لوگ ٹریفک کے حادثات میں ہلاک ، جبکہ درجنوں زخمی ہو گۓ ـ سب سے شدید سردی امریکی ریاست 'ٹینیسی' میں پڑ رہی ہے ـ 'ٹینیسی اور اوریگون' میں 85 ہزار افراد بجلی سے محروم ہو چکے ہیں ، اور گھروں میں محصور ہو کر رہ گۓ ہیں ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+