امریکہ میں شدید سردی ا ور برفباری سے ہلاکتوں کی تعداد سو کے قریب پہنچ چکی ہے

شدید سردی اور برفباری

نیوز ٹوڈے :   اس وقت امریکہ ، برطانیہ اور کینیڈا شدید سردی اور برفباری کی لپیٹ میں ہیں - امریکہ کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کی وجہ سے سڑکوں اور راستوں پر اتنی پھسلن ہو چکی ہے ، کہ وہاں پیدل چلنا بھی مشکل ہو گیا ہے - پھسلن کی وجہ سے مختلف ٹریفک حادثات اور سردی کی وجہ سے امریکہ میں اب تک 83 ہلاکتیں ہو چکی ہیں -

امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے چند روز میں شردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے ـ امریکہ کی ایک ریاست (مشی گن) میں شدید سردی کے باعث جھیل کا پانی برف بن گیا -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+