افغانستان میں "تحریک طالبان" کی موجودگی کے ملے ثبوت
- 22, جنوری , 2024
نیوز ٹوڈے : افغنستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں اور ٹریننگ سینٹر کے ثبوت ملے (کالعدم اور تحریک طالبان پاکستان) کے دہشتگردون نے افغانستان کے ایک مدرسے میں ہونے والی دستار بندی کی محفل میں شرکت کی - دستار بندی کی یہ تقریب افغانستان کے صوبہ 'کنڑ' کے ایک مدرسے میں کی گئی اس تقریب میں (دہشت گرد عظمت لالہ ، مولوی فقیر اور کئی دوسرے کئی افغان رہنماؤں) نے شرکت کی - افغان وزیر خارجہ کے ترجمان نے کہا تھا ، کہ افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان کا کوئی ٹھکانہ موجود نہیں ہے -لیکن افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ہونے والی مدرسے کی یہ محفل افغانستان میں تحریک طالبان کی موجودگی کی کھلی گواہی ہے-
وسیم حسن
تبصرے