کون سے ممالک مفت تعلیم، مفت علاج اور مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کرتے ہیں؟

مفت خدمات

نیوزٹوڈے:   آسٹریلیا میں عوام کو صحت کی دیکھ بھال کی مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ جرمنی میں تمام طلباء کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بیرون ملک مقیم طلبہ کے لیے وظائف بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔ ڈنمارک میں تمام شہریوں کو مفت انٹرنیٹ سروس فراہم کی جاتی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+