فوجی اہلکار کی اپنے ساتھیوں پر فائرنگ

فوجی اہلکار

نیوزٹوڈے:   ایرانی فوجی نے جنوب مشرقی شہر کرمان میں اپنے ساتھیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے۔ حملہ آور، جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے، فی الحال فرار ہے، اور حکام مشتبہ شخص کو پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔  اس ماہ کرمان میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 94 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سو سے زائد زخمی ہوئے تھے، ان دھماکوں کی ذمے داری دہشتگرد تنظیم نے قبول کی تھی۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+