گزشتہ سال مسجدِ نبوی ﷺ میں عبادت کرنے والوں کی تعداد کتنی تھی؟

مسجدِ نبوی ﷺ

نیوزٹوڈے:   عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ،  گزشتہ سال 2023 کو 28 کروڑ سے زیادہ زائرین نے منجد نبوی ﷺ میں عبادت کی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سے متعلق رپورٹ شئیر کی گئی جہاں بتایا گیا کہ سال 2023  کے دوران 28 کروڑ سے زیادہ زائرین نے مسجد نبوی ﷺ میں عبادت کی ہے۔ 

ایک اور رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 2023 میں ایک کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی تھی۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+