اس سال سب سے چھوٹا اور سب سے لمبا روزہ کونسا ہوگا؟
- 31, جنوری , 2024
نیوزٹوڈے: العربیہ کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک میں ماہ شعبان کے چاند کی پیدائش 29 رجب 10 فروری کو ہوگی اس لیے ماہ شعبان کی پہلی تاریخ اتوار 11 فروری کو ہوگی۔ . دوسری جانب یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس رمضان المبارک میں 30 روزے ہوں گے ۔
پاکستان اور خلیجی ممالک میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا۔ منٹ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کا آخری تیسواں روزہ 9 اپریل کو ہوگا اور یہ ماہ صیام کا طویل ترین روزہ ہوگا۔ جس کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا۔
تبصرے