امریکا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

امریکہ نے بھارت

نیوزٹوڈے:  امریکہ نے بھارت کو ڈرون فروخت کرنے سے انکار کرتے ہوئے تین ارب ڈالر مالیت کے ڈرونز کی فروخت روک دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے بھارت کو تین ارب ڈالر مالیت کے ڈرونز کی فروخت روک دی۔ معاہدے کے تحت، جون 2023 میں، امریکہ بھارت کو 31 A9M GeoGuardian اور SkyGuardian ڈرون فروخت کرنا تھا۔ امریکہ نے وارننگ جاری کرتے ہوئے ہتھیاروں کی سپلائی روک دی، امریکہ نے بھٹ سے مطالبہ کیا کہ گروپتونت سنگھ کے قتل کی تحقیقات کرائی جائیں۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+