سعودیہ میں بارش کیلئے نماز استسقا کی ادائیگی

نماز استسقا

نیوزٹوڈے:  سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مختلف شہروں میں بارش کی برکت کے لیے نماز استسقا ادا کی گئی اور دعائیں مانگی گئیں۔ سعودی عرب میں بارش نہ ہونے پر اپیل کی گئی۔ دو روز قبل سعودی شاہی عدالت کی جانب سے جاری بیان میں قوم سے کہا گیا تھا کہ وہ مملکت باران رحمت کے لیے نماز ادا کریں۔

 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+